the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے



نئی دہلی، 16 نومبر  يوگا گرو بابا رام دیو نے آج کہا کہ جن لوگوں کو ملک میں قوم پرست سوچ کی حکومت پسند نہیں ہے وہ بین الاقوامی اور قومی سازش کے تحت عدم برداشت کا مسئلہ اٹھا رہے ہیں. بابا رام دیو نے پتنجلی



آٹا نوڈلس جاری کرنے کے بعد  ایک سوال کے جواب میں کہا کہ کافی کوشش کے بعد ملک میں مسٹر نریندر مودی کی قیادت میں قوم پرست سوچ کی حکومت بنی ہے لیکن جن لوگوں کو ان کی حکومت کو پسند نہیں ہے وہ نظریاتی عدم برداشت پیدا کر رہے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.